ساہیوال: چوکی کوٹ خادم پولیس کی کاروائی۔ 600 ولائتی بوتل شراب برآمد ساہیوال: تھانہ فرید ٹاون کے علاقہ میں سب انسپکٹر ملک ندیم انور انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔ نورشاہ روڑ پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی 6سو ولائتی بوتل شراب برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار کرلیے 2019-09-14 News Editor