پاکپتن۔ بارش کے باعث بوسیدہ کمرے کی چھت گر گئی، ماں باپ بیٹی زخمی

پاکپتن ۔نواحی گاؤں 157 ای بی میں بارش کے باعث بوسیدہ کمرے کی چھت گر گئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور بیٹی تینوں شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو اہلکاروں سمیت امدادی ٹیموں نے فوری طور پر موقعہ پر پہنچ کر ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالا ۔چھت گرنے سے گھر کا مالک عبدالجبار، بیوی نورین اور چھ سالہ بیٹی آمنہ زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*