اوکاڑہ: منافع خوروں کیخلاف کاروائی 12 ہزار بوری چینی اور 2 ہزار ٹین گھی برآمد

اوکاڑہ: منافع خوروں کیخلاف کاروائی 12 ہزار بوری چینی اور 2 ہزار ٹین گھی برآمد۔

حاجی محمد اکبر ڈسٹرکٹ انچارج سپیشل برانچ کی سرباہی میں اُن کی ٹیم کی نشاندہی پر انتظامیہ نے زخیرہ اندوزوں کے خفیہ ٹھکانے راوی رائس مل چک نمبر 32/2r میں چھاپہ مار کر محمد نوید نامی شخص کی طرف سے زخیرہ کی گئی 12000 بوری چینی اور 2000 ٹین گھی برآمد کرلی۔زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*