اوکاڑہ ایسٹر کے موقع پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

اوکاڑہ: کولمبو دھماکوں کے بعد سیکورٹی مزید سخت بنا دی گئ تینوں تحصیلوں میں چرچزاور مسیحی عبادت گاہوں میں پولیس تعینات. ایک ہزار چوبیس ملازمین ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں ڈی پی او اطہر اسماعیل

اوکاڑہ بغیر چیکنگ کسی کو چرچ داخلہ کی اجازت نہیں ہو گی سیکورٹی کو سے سی ٹی کیمروں سے بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے مرکزی کنٹرول روم بھی مکمل فعال ہے ڈی پی او اطہر اسماعیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*