چیچہ وطنی: دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو 2 بار سزائے موت

چیچہ وطنی ایڈیشنل سیشن جج رانا خلیل احمد خاں نے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا۔

ملزم جعفر کو 2 بار سزائے موت 2 لاکھ روپے ہرجانہ۔ عدالتی ذرائع

ملزم جعفر نے سال 2018 میں تھانہ غازی آباد کے علاقے 163 نو ایل میں اپنے سگے چچا اور چچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ غازی آباد میں دوہرے قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا

ملزم جعفر کو شبہ تھا کہ اس کے چچا چچی اس پر جادو ٹونہ کرتے ہیں ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*