اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور تبریز صادق مری کا غیر قانونی سرجیکل ہسپتال پر چھاپہ

اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور تبریز صادق مری کا غیر قانونی سرجیکل ہسپتال پر چھاپہ۔ عطائی ڈاکٹر آپریشن کرنے میں مصروف دوران چھاپہ عطائی ڈاکٹر آپریشن چھوڑ کر فرار۔
اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سرجیکل ہسپتال سیل کر کے ہسپتال میں موجود مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل دیپال پور کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*