حجرہ شاہ مقیم: محکمہ اوقاف کی ملکیتی 70 کنال 10 مرلے اراضی فروخت کرنے پر سجادہ نشین کیخلاف مقدمہ درج

حجرہ شاہ مقیم: محکمہ اوقاف کی ملکیتی 70 کنال 10 مرلے اراضی فروخت کرنے پر سجادہ نشین کیخلاف مقدمہ درج

حجرہ شاہ مقیم:سجادہ نشین اعجاز شاہ گیلانی نے دربار حضرت شاہ مقیم کی محکمہ اوقاف کے نام ارضی ریوینوحکام سے اپنے نام منتقل کروا لی تھی اراضی منتقلی و فروخت کا نوٹس سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ پر لیا تھا۔ اراضی خرد برد کرنے میں ن لیگی حکومت کا سیاسی دباو کارفرما رہا۔ مقدمہ اینٹی کرپشن اوکاڑہ میں سجادہ نشین سید اعجاز گیلانی اور ریونیوحکام کے خلاف مدعیت سرکار میں درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*