ہڑپہ:سابق صوبائی وزیر محمد ارشد خان لودھی انتقال کر گئے

ہڑپہ: نوید اسلم خان لودھی ایم پی اے پی پی 199 رہنما مسلم لیگ ن کے سسر سابق صوبائی وزیر محمد ارشد خان لودھی بزرگ رہنما مسلم لیگ ن ہڑپہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*