، ‏ساہیوال واقعےکےخلاف ورثاکاجی ٹی روڈپرلاشیں رکھ کراحتجاج

‏ساہیوال واقعےکےخلاف ورثاء کاجی ٹی روڈ پر لاشیں رکھ کراحتجاج، ‏سی ٹی ڈی اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج کیاجائے،مقدمےکےاندراج تک دھرناجاری رہےگا، ورثاکامطالبہ‏
وزیراعلی پنجاب کا دورہ بھی ورثاء کا مرہم نہ بنا

‏وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے بھی ساہیوال ہسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے بچوں کی عیادت بھی کی تھی۔ وزیر اعلی پنجاب کے جانے کے بعد ورثاء کے حوالے لاشیں کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*