وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال مقابلے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ساہیوال ٹول پلازے پر ہونے والے مشکوک سی ٹی ڈی آپریشن پر نوٹس لے کر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب ایک مشکوک مقابلے کے دوران کار میں سوار 2 خواتین سمیت 4 افراد کے جاں بحق اور 3 دہشت گردوں کے فرار ہونے جبکہ 3 بچوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*