ساہیوال: سکول جاتے ہوئے چھٹی جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم اغوا

ساہیوال: سکول جاتے ہوئے چھٹی جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم اغوا

ساہیوال:ساہیوال کے معروف تاجر کا تیرہ سالہ بیٹا گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا گیا

ساہیوال: احسان علی سٹی سکول ساہیوال میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا. احسان علی ڈرائیور کے ساتھ گھر سے سکول کے لئے نکلا تو اغواکاروں نے گاڑی کو روک لیا

ساہیوال:سیاہ رنگ کی کار ایل ای جی 3472 پر سوار مسلح اغواء کاروں نے احسان علی کی گاڑی کو روک کر ڈرائیور سائیڈ کے شیشے توڑ ڈالے ڈرائیور کا موقف

ساہیوال: اغواکاروں نے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناکر تیرہ سالہ احسان علی کو اغوا کرکے فرار ہوگئے اغواء کاروں نے ٹریک سوٹ پہن رکھے تھے عینی شاہدین

ساہیوال: اغواکاروں کے پاس رائفل تھی جس سے گاڑی کے شیشے توڑے گئے عینی شاہدین

ساہیوال: اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*