دیپال پور: ستار کالونی کولڈ سٹور میں آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق،2 زخمی

دیپال پور ستار کالونی کولڈ سٹور میں آگ لگنے سے2 مزدور زخمی جبکہ 3 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے آگ مزدوروں کی دوران ویلڈنگ گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے پہنچ کر دو گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا اور دونوں مزدوروں نعشوں کو نکال کرہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہونے مزدوروں کی شناخت محمد امیر، مختیار احمداور ایک اور جس کی شناخت جاری ہے جاں بحق ہونے والوں مزدوروں کی نعشوں کو بھی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری ڈی ایس پی دیپال پور انعام الحق نے جاعہ موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*