چیچہ وطنی: غازی آباد پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ، دو خواتین تین مرد گرفتار

چیچہ وطنی: تھانہ غازی آباد پولیس کا عرصہ دراز سے چلنے والے قحبہ خانے پر چھاپہ دو خواتین تین مرد فحش حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

تفصیلات کے مطابق تھانہ غازی آباد کی حدود میں واقع حیدر کالونی میں عرصہ دراز سے قحبہ خانہ چل رہا تھا جس پر ایس ایچ او انسپکٹر وحید خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مار کر فوزیہ عرف بلی ۔سمیرا بی بی ۔بشارت علی۔چوہدری اسد بشیر۔چوہدری یاسر حمید کو قحبہ خانہ میں قابل اعتراض حالات میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*