حویلی لکھا:پنجاب بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سکیورٹی گارڈز کی دلیرانہ جوابی کاروائی سے ڈاکو موقع واردات سے فرار

حویلی لکھا:پنجاب بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سکیورٹی گارڈز کی دلیرانہ جوابی کاروائی سے ڈاکو موقع واردات سے فرار ۔ ایک گارڈ فائر لگنے سے زخمی دوسرا سر میں بٹ لگنے سے اسکا سر پھٹ گیا شدید زخمی
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ڈاکو اپنے ساتھ بھاری اسلحہ اور خنجر لے کر آئے تھے خنجر اور پیسے بھرنے کیلئے لانے والا بیگ موقع واردات پر چھوڑ گئے ایس ایچ او تھانہ حویلی ریاض الدین گجر اور چوکی انچارج رانا ارسلان اعظم جوئیہ بھاری نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ سے معلومات اکٹھی کر کے تفتیش کیلئے مصروف عمل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*