چیچہ وطنی: غفور ٹاؤن میں زہریلی گولیاں کھانے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

چیچہ وطنی۔ تھانہ سٹی کی حدود غفور ٹاؤن میں گھریلو تنازعہ پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھانے والا نو جوان زندگی کی بازی ہار گیا
نوجوان کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال ریفر کیا گیا تھا ۔ نوجوان عمر رفیق سیشن کورٹ چیچہ وطنی کا ملازم تھا زرائع

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*