پاکپتن: عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو2سال قید بامشقت کی سزا کا حکم سنا دیا

پاکپتن ۔ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے شہریوں میں زہر گھولنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

پاکپتن ۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش اعجاز عرف رانا کو دو سال قید بامشقت کی سزا کا حکم سنا دیا۔منشیات فروش اعجاز عرف رانا کو 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم عدم ادائیگی جرمانہ پر دو ماہ قید مذید بھگتنا ہو گی ۔تھانہ چکبیدی پولیس نے منشیات فروش اعجاز عرف رانا سے 1400 گرام چرس برامدگی کا مقدمہ نمبری 64/18 درج کر رکھا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*