دیپالپور: بے حسی کی انتہا ڈاکٹر فیس بُک پر مصروف رہا مریضہ نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی

دیپالپور: بے حسی کی انتہا ڈاکٹر فیس بُک پر مصروف رہا مریضہ نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی


محمد حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوے بتایا کہ اس کی بیوی اچانک بیمار ہو گی جس کو وہ دیپالپور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی میں لیے گیا جہاں جنید نامی ڈاکٹر نے مریضہ کو سرسری چیک کرنے کے بعد وارڈ میں شفٹ کر دیا جہاں مریضہ کی طبیعت بگڑ گئی میں ایمرجنسی میں ڈاکٹر جنید کے پاس آیا جو فیس بُک پر مصروف تھا میں نے ڈاکٹر سے مریضہ کو وارڈ میں جا کر چیک کرنے کا کہا مگر ڈاکٹر نے وارڈ میں داخل مریضہ کو جاکر دیکھنے سے انکار کر دیا میں نے ڈاکٹر کی بار بار منت سماجت کی مگر ڈاکٹر وارڈ میں نہ گیا جس سے میری بیوی تڑپ تڑپ کر جان بحق ہو گی محمد حیات نے وزیراعلٰی پنجاب سے بے حس ڈاکٹر کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*