عارفوالا: پولیس نے قبولہ چوک میں دوران چیکنگ مشکوک سرکاری گاڑی سے اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

عارفوالا: پولیس نے قبولہ چوک میں دوران چیکنگ مشکوک سرکاری گاڑی سے اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا- ملزمان نے کار پر نیلی لائیٹ لگا رکھی تھی جسے چیکنگ کے لئے روکا تو وہ  سرکاری لائیٹ لگانے کا کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے- پولیس تھانہ سٹی نے حارث اور ایڈمن مسیح کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*