پاکپتن: کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،3 افراد جانبحق

پاکپتن: کرمانوالہ چوک کے قریب ہوتہ روڑ کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے خاتون اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*