ساہیوال:وطن کی خاطر قربان ہونے والے شہید آج بھی زندہ ہیں اور ہماری قوم کا سرمایہ ہیں. آر پی او ساہیوال

ساہیوال : وطن کی خاطر قربان ہونے والے شہید آج بھی زندہ ہیں اور ہماری قوم کا سرمایہ ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ریجن جناب شارق کمال صدیقی صاحب نےکیپٹن عثمان احمد شہید کی ساتویں سالانہ برسی کے موقع اس کے والد اور والدہ سے تعزیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈی پی اوساہیوال کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء اور ڈی سی ساہیوال زمان وٹو سمیت شہر کی سیاسی سماجی اور تاجر برداری بھی موجود تھی ۔دعائے خیر کے بعد شہید کی قبر پر آر پی او ساہیوال’ ڈی پی او ساہیوال ڈی سی اور شہید کے والد کے ہمراہ شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*