کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ نے چیچہ وطنی ماڈل کیٹل مارکیٹ کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ نے چیچہ وطنی ماڈل کیٹل مارکیٹ کا دورہ کیا ۔کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگایا ۔انہوں نے کہا کہ ماڈل کیٹل مارکیٹ چیچہ وطنی اس علاقے کے لئے ایک بہترین منصوبہ ہے اس کو بہت جلد مکمل کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*