چیچہ وطنی: وطن عزیر کی حفاظت کرتے ہوئے 16گیارہ ایل کا نوجوان شہید

وطن نے جب بھی خون مانگا ۔تیرے بیٹے قربان ھو گئے۔

چیچہ وطنی: وطن عزیر کی حفاظت کرتے ایک اور جوان وطن پر قربان ھو گیا

چیچہ وطنی کے نواحی گاوں 16 گیارہ ایل سے تعلق رکھنے والا نوجوان جنوبی وزیرستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا ۔
شہید کو اس کے آبائی گاوں 16 گیارہ ایل کے مقامی قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
آرمی کے جوانوں نے سلامی پیش کی اور شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔۔
جبکہ 20 بلوچ رجمنٹ کا جوان مدثر طفیل شہید ولد ریٹائرڈ فوجی طفیل بھٹی ایک بیٹے کا باپ تھا ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*