چیچہ وطنی : مسیحی ملعونہ خاتون آسیہ بی بی کو بری کرنے کے فیصلہ کے خلاف تحریک لببیک کا مغربی بائی پاس پر دھرنا

چیچہ وطنی : سپریم کورٹ کے مسیحی ملعونہ خاتون آسیہ بی بی کو بری کرنے کے فیصلہ کے خلاف تحریک لببیک کا مغربی بائی پاس پر دھرنا۔ مظاہرین نے مغربی بائی پاس پر ٹائر جلا کر اور بڑے بڑے پتھر رکھ کر روڑ بلاک کر دی ۔ تحریک لبیک کے کارکنان کے ” لبیک لبیک یا رسول اللہ کے نعرے “چیچہ وطنی بائی پاس پر ٹریفک بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*