چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور کی چوری ہونے والی گھڑی کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا

چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور کی چوری ہونے والی گھڑی کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا

چیچہ وطنی : پولیس تھانہ سٹی نے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر رکھی ہے ۔ایس ایچ او رانا آصف

چیچہ وطنی : حراست میں لئے گئے افراد میں 4 ویٹر اور ایک عام نوجوان بھی ہے ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی

چیچہ وطنی : پولیس نے مجموعی طور پر 12 افراد سے پوچھ گچھ شروع کر رکھی جن میں پروگرام کے آرگنائزر بھی شامل ہیں ۔پولیس

چیچہ وطنی :گھڑی کی برآمدگی کیلئے پولیس ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ڈی ایس پی دفتر میں تفتیش جاری ہے

چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب وائس چئیرمین ” سرور فاونڈیشن ” نے چیچہ وطنی میں رفاحی ادروں کا دورہ کیا تھا

چیچہ وطنی : میونسپل کمیٹی ریسٹ ہاوس میں محترمہ نےجب وضو کرنے کے جب گھڑی اتاری گئ تو دوبارہ پہننا بھول گئی ۔پولیس

چیچہ وطنی : محترمہ گھڑی پہنے بغیر ریسٹ ہاوس سے فاونڈیشن ہسپتال کے وزٹ کے لئے چلی گئی ۔پولیس ۔

چیچہ وطنی : یاد آنے پر محترمہ نے گھڑی کے بارے میں بتایا اور جب ریسٹ ہاوس میں چیک کیا تو گھڑی نہیں ملی ۔پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*