ساہیوال:تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقے میں خودکشی ساہیوال:چوہدری امتیاز عرف تاجی جٹ نے خودکشی کر لی۔ مقتول نے اپنے گھر 107زیڈ سکیم نمبر 3 میں اپنے آپ کو گولی مار لی۔ مقتول تاجی جٹ کیبل کے بزنس سے بھی منسلک تھی ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ کاروباری مسائل بتائے جا رہے ہیں 2018-10-25 News Editor