ساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں انتظامیہ کی بے حسی

ساہیوال:نیوروسرجن ڈاکڑ آصف کی اہلیہ کی گاڑی نے گلی میں کھیلتے ہوئے ڈھائی سالہ حسان کو کچل دیا تفضیلات کے مطابق دو روز قبل فرید ٹاون میں ننھا حسان گلی میں کھیل رہا تھا کہ ایک تیز رفتار گاڑی نمبر
LEH9961
نے حسان کو کچل دیا حسان کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو شفٹ کیا گیا ڈاکڑ آصف کی بے حسی۔ والدین کو کاروائی نہ کرنے کا دباو ڈالتا رہا۔ حسان کے والد رضا اشرف جو میڈیکل کالج میں ملازم ہے ان کا کہنا ہے کہ آج ایم ایل سی مانگنے پر میرے بیٹے کو ڈی ایچ کیو سے ڈسچارج کرکے لاہور ریفر کر دیا گیا
پولیس ڈاکٹ جاری ہونے کے باوجوداسپتال انتظامیہ ایم ایل سی جاری کرنے سے انکاری ھے والدین کی ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کی اپیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*