چیچہ وطنی : 16 سالہ لڑکی سے زیادتی، 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ پولیس

چیچہ وطنی: ہولیس تھانہ صدر نے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ نمبر 459 بجرم 376 ت پ ملزمان فوجی ارشد سمیت 3 افراد ساکنان 16 گیارہ ایل کے خلاف درج کیا گیا ہے ایف آئی آر کے مطابق ملزمان 6/7 ماہ قبل اپنے ہی گاوں کی 15 سالہ لڑکی مسرت بی بی کے ساتھ زناء کے مرتکب ہوئے ملزمان کی جنسی زیادتی کے نتیجہ میں لڑکی 7 ماہ کی حاملہ ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*