ڈی پی او ساہیوال غلام مبشر میکن نے متعدد تھانوں میں ایس ایچ اوز تعنیات کر دئیے

ڈی پی او ساہیوال غلام مبشر میکن نے انسپکٹر امداد حسین خان بلوچ کو ایس ایچ او سٹی۔ زمان رشید وٹو سب انسپکٹر کو ایس ایچ او صدر ۔ محمد اشرف بھٹی سب انسپکٹر کو ایس ایچ او غازی آباد چوہدری رشید انسپکٹر ایس ایچ او ہڑپہ۔ قاضی عبدالباسط سب انسپکٹر ایس ایچ او یوسف والا۔ اللہ دتہ شاہین ایس ایچ او فرید ٹاؤن۔ اسلم خان ایس ایچ او ڈیرہ رحیم اور خواجہ عابد صغیر کو آر آئی بی برانچ ساہیوال تعینات کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*