چیچہ وطنی: سیوریج گٹروں کے ڈھکن نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

چیچہ وطنی شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج گٹروں کے ڈھکن نہ ہونے سے عوام الناس کو شدید مشکلات کا سامنا

اوکانوالہ روڑ, تاج محل ہوٹل روڑ, جی ٹی روڈ اور دیگر علاقوں میں کئ جگہوں پر واقع گٹروں پر ڈھکن نہیں ہیں جو کہ کسی بڑے سانحے کا باعث بن سکتا ہے
شہریوں نے چیئرمین میونسپل کمیٹی سے صورتحال کے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*