چیچہ وطنی : رانا وقاص احمد خاں سابق صدر ایم ایس ایف کی نماز جنازہ ادا، سپردخاک

چیچہ وطنی : رانا وقاص احمد خاں سابق صدر ایم ایس ایف کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں 110بارہ ایل کے مرکزی جناز گاہ میں ادا کردی گئی۔
نمازہ جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاستدان، تاجر ، صحافی ، سٹوڈنٹس تنظیموں کے ممبران ، اہل دیہ سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت ۔
کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود تھی ۔
مقتول رانا وقاص احمد خاں کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا۔
تھانہ سٹی پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں 5نامزد ملزمان اور 3 کس نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*