چیچہ وطنی: دو گروپوں میں فائرنگ دو افراد جانبحق، شہر کے حالات کشیدہ

چیچہ وطنی: ھاوسنگ کالونی گل چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ۔ 2 افراد جانبحق ۔۔

فائرنگ سے سابق ایم ایس ایف کا صدر رانا
وقاص موقع پر جانبحق۔
جوابی فائرنگ سے دوسرے گروپ کا شفیق ڈھڈی بھی جانبحق ۔۔
مقتول رانا وقاص شادی کی تقریب میں جا رھا تھا گل چوک میں گھاٹ لگائے بیٹھے مخالفین نے فائرنگ کر دی ۔
واقعہ کے فوری بعد شہریوں کی بڑی تعداد اسپتال میں پہنچ گئی اور علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا

اس سے پہلے بھی دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعات ھو چکے ھیں۔۔
شہر کے حالات کشیدہ پولیس موقع پر پہنچ گئی لاشیں اسپتال منتقل ۔پوسٹ مارٹم جاری۔

رانا وقاص کی فائل فوٹو

شفیق ڈھڈی کی فائل فوٹو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*