چیچہ وطنی کچہری بن گیا میدان جنگ

چیچہ وطنی کچہری بن گیا میدان جنگ۔۔۔
لو میرج کرنے والا جوڑا مجیب الرحمٰن شامی مجسٹریٹ کی عدالت میں دفعہ 164 کے بیان ریکارڈ کروانے آیا تو دونوں کے والدین آپس میں گھتم گھتا۔ مکوں گھونسوں اینٹوں کا آزادانہ استعمال۔ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*