ڈی پی او پاکپتن رضوان عمر گوندل کے تبادے کے احکامات جاری

پاکپتن ۔آئی جی پولیس پنجاب امام کلیم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر رضوان عمر گوندل کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے، پاکپتن ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر رضوان عمر گوندل کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

آئی جی پولیس پنجاب امام کلیم کی طرف سے کسی نئے ڈی پی او کی تعیناتی کے احکامات جاری نہیں ہوئے زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*