آر پی او اور ڈی پی او ساہیوال نے پولیس لائنز ساہیوال میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال شارق کمال صدیقی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال غلام مبشر میکن نے ساہیوال پولیس کی جانب سے سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے سلسلے میں جشن آزادی 14اگست 2018 کے موقع پر پولیس لائنز ساہیوال میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر ہر پولیس ملازم کم از کم پانچ پودے لگائے گا اور اس مہم کے دوران کل دس ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے ۔
ترجمان ساہیوال پولیس


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*