چیچہ وطنی: جنرل الیکشن ڈیوٹی کرنے والے بیشتر رضا کار تاحال معاوضے سے محروم

چیچاوطنی اور گردونواح میں جنرل الیکشن 2018 ڈیوٹی کرنے والے بیشتر رضاکار اپنے معاوضے سے محروم ہیں ڈیوٹی کرنے والے رضاکاروں کا کہنا ہے ہم نے الیکشن ڈیوٹی کی ہے اور ہم ابھی تک اپنے واجبات سے محروم ہیں ہم چیچہ وطنی پولیس اسٹیشن میں چکر لگا کر خوار ہو رہے ہیں، ساہیوال ڈسٹرکٹ آفس بھی چکر لگایا مگر ہماری شنوائی نہیں ہو رہی ہماری ڈی پی او ساہیوال اور آر پی او ساہیوال سے اپیل ہے کہ نوٹس لیں اور ہمارے واجبات ادا کروائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*