دیپالپور مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا_ مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سید زاہد گیلانی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

دیپالپور مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سید زاہد گیلانی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان،مسلم لیگ ن کے بیانیے کی سخت مذمت کرتا ہوں،  دیپالپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آیندہ حکمت عملی مشورے سے کروں گا۔ شہباز شریف دور میں کارکنان کا استحصال ہوا۔ پرویز الٰہی دور میں بڑی آفرز کو ٹھکرایا۔ ن لیگ کے ساتھ 35سالہ رفاقت چھوڑنے پر سید زاہد گیلانی آبدیدہ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*