چیچہ وطنی تھانہ صدر میں تعینات اے ایس آئی احسن حیدر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

چیچہ وطنی: شدید گرمی میں ڈیوٹی دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے اے ایس آئی انتقال کر گیا۔ تھانہ صدر چیچہ وطنی تھانہ صدر میں تعینات اے ایس آئی احسن حیدر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا کہ گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے اسے دل کا دورہ پڑا جسے ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*