ساہیوال: سابقہ تحصیل ناظم راناعامر شہزاد بوگس چیک کے مقدمہ میں گرفتار

ساہیوال: سابقہ تحصیل ناظم وامیدوار قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنما راناعامر شہزاد طاہر بوگس چیک کے مقدمہ میں ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار۔ تھانہ سٹی پولیس ساہیوال کی ٹیم نے سابق تحصیل ناظم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*