پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر چیچہ وطنی بار کونسل میں آج مکمل ہڑتال

چیچہ وطنی: پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر چیچہ وطنی بار کونسل آج بروز سوموار 16 اپریل مکمل ہڑتال رہے گی، کوئی وکیل کسی وعدالت میں پیش نہیں ہوگا۔ہڑتال لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ کرنے کے واقعہ کے خلاف کی جارہی ہے۔ وکلاء نے مجرمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*