ساہیوال: سينٸر صحافی سيد راغب شاہ انتقال کر گئے

ساہیوال: سينٸر صحافی سابق جنرل سيکريٹری پريس کلب ساہیوال سيد راغب شاہ انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ مغرب کی نماز کے بعد جامعہ فریدیہ ساہیوال میں ادا کی گئی۔

جس میں سیاسی، سماجی ، دینی ، سول سوسائیٹی ، وکلاء ، انتظامیہ اور صحافیوں کی  کثیر تعداد نے شرکت کی، صحافی برادری کا کہنا تھا آج ہم ہر دلعزیز قیمتی صحافتی سرمائے سے مرحوم ہو گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*