ساھیوال: تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نےچند گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ترجمان پولیس

ساھیوال:تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے ڈی پی او ساھیوال ڈاکٹر محمد عاطف اکرام کی ھدایت پر چند ہی گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ترجمان پولیس
ساھیوال:گزشتہ روز جعلی پیر کا مریدنی کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر اوکاڑہ کے رھائشی مرید نے اپنے ھی پیر منور شاہ کو قتل کر کے لاش کو کھیتوں میں پھینک دیا تھا ۔ترجمان پولیس
ساھیوال: تھانہ فرید ٹاؤن کے ایس ایچ او ذیشان ڈوگر نے ڈی ایس پی ملک شکیل کھوکھر کی سربراھی میں انتھک محنت اور لگن سے کام کرتےھوئے اصل ملزم نوشیر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ترجمان
پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*