پاکپتن ۔بار کے انتخابات میں سیف اللہ خان صدر اور راو محمد اکرم جنرل سیکرٹری کامیاب

پاکپتن:انتخابات ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن

پاکپتن:انتخابات کے دوران رائو رحمان اللہ گروپ کے صدر اور ڈاھا گروپ کے جنرل سیکرٹری کامیاب

پاکپتن ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے دوران سیف اللہ ایڈووکیٹ 359 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب- پاکپتن بار کے انتخابات میں سیف اللہ خان359ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ ان کے مدمقابل ڈاکٹر نوید ایڈووکیٹ صرف 312 ووٹ حاصل کر سکے- رائو اکرم ایڈووکیٹ 387 ووٹ حاصل کرکے جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ ان کے مدمقابل ظفر اقبال سنگلہ ایڈووکیٹ 280 ووٹ حاصل کر سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*