ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن ذیشان ڈوگر کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش عرفان مسیح عرف موٹو ڈان کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 1320گرام چرس برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر لیا گیا