ساہیوال نیوز کی خبر پر کمشنر ساہیوال ڈویژن کا نوٹس

ساہیوال نیوز کی خبر پر نوٹس۔۔۔۔۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے ایک سرکاری سکول کے بچوں کو ٹینٹ لگا کر پڑھانے کا سخت نوٹس لیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر کمرے کرائے پر لے کر سکول وہاں شفٹ کیا جائے تاکہ بچوں کو سردی سے بچایا جا سکے- انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول 118/12L تحصیل چیچہ وطنی میں بچوں کو ٹینٹ لگا کر پڑھانے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور سی ای او ساہیوال کو فوری پر کمروں کی تعمیر مکمل کرنے اور اس وقت تک بچوں کیلئے گاؤں میں کمرے کرائے پر لے کر تعلیم جاری رکھنے کی ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*