چیچہ وطنی: علامہ اقبال کالج کا تعلیمی تفریحی ٹرپ اسلام آباد روانہ

متوازن شخصیت کی تعمیر نصابی تعیلم کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کا حامل ادارہ علامہ اقبال کالج کا تعلیمی تفریحی ٹرپ اسلام آباد روانہ

جہاں طالبات کو تاریخی مقامات کی سیر جبکہ اقبالین بوائز کے لئے کھیل اور جسمانی تربیت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سپورٹس ڈے کا انعقادکیا۔

رپورٹ: پروفیسر عزرا وسیم

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*