پاکپتن: تیز رفتار کار نے دو کمسن بہنوں کوکچل ڈالا، دونوں موقعہ پر جاں بحق

پاکپتن: تیز رفتار کار نے دو کمسن بہنوں کوکچل دیا، دونوں موقعہ پر ہی جاں بحق- پولیس زرائع

پاکپتن: دونوں بہنیں 8 سالہ حمیرا اور 6 سالہ عائشہ اسکول سے گھر جارہی تھیں، حادثہ دیپالپور روڈ پر کرتار پور کے قریب پیش آیا، تھانہ چکبیدی پولیس مصروف تفتیش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*