ڈی سی ساہیوال کے حکم پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے 5 نظر بند کارکنوں کو سنٹرل جیل ساہیوال سے رہا کر دیا گیا۔10 نومبر کو تحریک لبیک یارسول اللہ کے کارکنوں نے جی ٹی روڑ بلاک کر احتجاج کیا پولیس نے کریک ڈاون کر کے 26 افراد کو گرفتار کیا جنہیں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر جیل میں نظر بند کیا گیا تھا