ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کے سسرانتقال کرگئے

ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کے سسر ،چوہدری محمد اقبال ،چوہدری محمد ارشد، چوہدری محمد شریف اور محمد حنیف کے چچا، کونسلر بلدیہ چوہدری محمد یاسر کے دادا اور چوہدری ناصر طفیل کے نانا چوہدری محمد اسمعیل احمد نگر والے انتقال فرما گئے  ان کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*