ساہیوال میں آفرین خان کی پرفامنس نے دھوم مچا دی۔

ساہیوال فرینڈز تھٹیر “ہم تو چلے سسرال” پلے میں ڈانسنگ کوئین آفرین خان نے اپنی جلوہ گرئی کا جادو دیکھا کر اپنے فینز کے دل جیت لئے جبکہ ساتھی فنکاروں نے بھی ڈرامے میں اچھے کردار ادا کیا۔

 

آفرین خان کا کہنا تھا ساہیوال میں فینز کی محبت سے بہت خوش ہوئی ہوں آئندہ بھی ساہیوال میں پرفامنس کرنے آیا کروں گی۔ ڈرامے کی کاسٹ میں ندیم چٹا،شوکت رنگیلا اور شیلا چوہدری بھی شامل ھے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*