چیچاوطنی تھانہ کسووال کی حدود میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جانبحق، ایک شخص شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق 22 چودہ ایل کا رہائشی مقتول ریٹائرڈ سب انسپکٹر جہانگیر اپنے دوست ذوالفقار عرف کا کو جو کہ موٹر سائیکل رینٹ کا کام کرتا ہے گھر سے پیشی پر چیچاوطنی کی عدالت میں جا رہے تھے کہ جب 10 چودہ ایل کے قریب پہنچے تو ظہیر عباس جوکہ 302 کے مقدمہ میں اشتہاری اور اس کے چار ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے سب انسپکٹر جہانگیر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی  ہو گیا

جسے فوری طور پر THQ کے ایمرجنسی وارڑ میں شفٹ کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*